محمد شریف بٹ
محمد شریف بٹ (15 جنوری 1926 – 8 جون 2015) ایک پاکستانی دوڑ لگانے والا کھلاڑی تھا، جس نے 1948ء، 1952ء اور 1956ء کے گرمائی اولمپکس میں حصہ لیا۔[1][2] جبکہ ایشیائی کھیل 1954 میں 200 میٹر کی دوڑ میں طلائی تمغا جیتا۔[3]
محمد شریف بٹ | |
---|---|
شخصی معلومات | |
تاریخ پیدائش | 1 جنوری 1926ء |
تاریخ وفات | 8 جون 2015ء (89 سال) |
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
عملی زندگی | |
شرکت | ایشیائی کھیل 1954ء ایشیائی کھیل 1958ء 1956ء گرمائی اولمپکس 1952ء گرمائی اولمپکس 1948ء گرمائی اولمپکس دولت مشترکہ کھیل، 1954ء دولت مشترکہ کھیل، 1958ء |
پیشہ | اسپرنٹر |
کھیل | ایتھلیٹکس |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Olympics"۔ sports-reference۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-15
- ↑ Muhammad Sharif Butt's obituary
- ↑ 2nd Asian Games آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sports.gov.pk (Error: unknown archive URL) Pakistan Sports Board. accessdate 2 مارچ 2014