محمد صابر (14 دسمبر 1939ء-5 اکتوبر 2024ء) ایک برطانوی تاجر تھے جو مغربی یارکشائر کے بریڈفورڈ میں واقع آگرہ گروپ آف ریستوران کے بانی اور مالک تھے۔[1] انھیں مغربی یارکشائر میں ان کے خیراتی کاموں کے لیے 2006ء میں ایم بی ای ایوارڈ سے نوازا گیا۔ وہ چکسواری، ضلع میر پور پاکستان میں پیدا ہوئے تھے۔[2][3]

محمد صابر
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 14 دسمبر 1939ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 5 اکتوبر 2024ء (85 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ صاحب ریستوران   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وفات

ترمیم

محمد صابر 5 اکتوبر 2024ء کو 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔[4]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Profile of Mohammed Sabir
  2. "We're deeply honoured"۔ The Keighley News۔ 31 December 2005۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولا‎ئی 2009  [مردہ ربط]
  3. "The pride of workers in harmony"۔ Telegraph & Argus۔ 26 April 2006۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولا‎ئی 2009 
  4. "Founder of Aagrah business which was born in Bradford dies"۔ Telegraph & Argus۔ 5 October 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2024