جزیرہ برطانیہ عظمی

شمالی بحر اوقیانوس میں ایک بڑا جزیرہ ہے

جزیرہ برطانیہ عظمی (Great Britain / Britain) شمالی بحر اوقیانوس میں ایک بڑا جزیرہ ہے۔ اس کا رقبہ 209331 کلومیٹر (80823 مربع میٹر) ہے۔ یہ جزائر برطانیہ اور یورپ کا سب سے بڑا اور دنیا کا نواں سب سے بڑا جزیرہ ہے۔[7]

جزیرہ برطانیہ عظمی
 

 

مقام
متناسقات 53°50′00″N 2°25′00″W / 53.833333333333°N 2.4166666666667°W / 53.833333333333; -2.4166666666667   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1] [2]
مجموعۂ جزائر جزائر برطانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P361) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ (كم²) 209331 مربع کلومیٹر ،  228938 مربع کلومیٹر [3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکومت
ملک مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل آبادی 65121000 [6]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منطقہ وقت گرینچ معیاری وقت   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

اس کے مغرب میں جزیرہ آئرلینڈ واقع ہے یہ دونوں اور دیگر 1000 چھوٹے جزائر مل کر مجموعہ جزائر برطانیہ بناتے ہیں۔[8] اس پر واحد مملکت برطانیہ عظمی مملکت انگلستان اور مملکت سکاٹ لینڈ کے اتحاد سے قائم ہوئی۔

حوالہ جات

ترمیم
  1.     "صفحہ جزیرہ برطانیہ عظمی في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2024ء 
  2.     "صفحہ جزیرہ برطانیہ عظمی في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2024ء 
  3. Encyclopædia Britannica
  4. Encyclopædia Britannica
  5. Encyclopædia Britannica
  6. https://www.ons.gov.uk/peoplepopulationandcommunity/populationandmigration/populationestimates/bulletins/annualmidyearpopulationestimates/latest
  7. "Islands by land area, United Nations Environment Programme"۔ Islands.unep.ch۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2012 
  8. "says 803 islands which have a distinguishable coastline on an Ordnance Survey map, and several thousand more exist which are too small to be shown as anything but a dot"۔ Mapzone.ordnancesurvey.co.uk۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2012 

بیرونی روابط

ترمیم

ویڈیو روابط

ترمیم

53°50′N 2°25′W / 53.833°N 2.417°W / 53.833; -2.417