محمد عبداللہ حسن محمد
محمد عبد اللہ حسن محمد (پیدائش 2 دسمبر 1978ء) ایک اماراتی فٹ بال ریفری ہیں جو 2010ء سے فیفا کے لیے بین الاقوامی ریفری کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔[3] وہ 2015ء کے اے ایف سی ایشین کپ کے ریفریوں میں سے ایک تھے۔ [4] انھوں نے 2022ء کے فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوسٹا ریکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان کونکاف انٹرکانٹینینٹل پلے آف میچ کی ذمہ داری انجام دی ۔[5]
محمد عبداللہ حسن محمد | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 دسمبر 1978ء (46 سال) دبئی |
شہریت | متحدہ عرب امارات |
عملی زندگی | |
پیشہ | ریفری (ایسوسی ایشن فٹ بال) [1] |
کھیل | ایسوسی ایشن فٹ بال [2] |
کھیل کا ملک | متحدہ عرب امارات |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Transfermarkt referee ID: https://www.transfermarkt.com/-/profil/schiedsrichter/20428 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اپریل 2022
- ↑ WorldReferee.com referee ID: https://worldreferee.com/referee/mohammed_hassan_mohamed/ — اخذ شدہ بتاریخ: 18 مئی 2022
- ↑ "Mohammed Abdullah Hassan Mohamed"۔ WorldReferee.com
- ↑ "2015 AFC Asian Cup (Australia) - selected officials"۔ refereesfifa.com.au۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جنوری 2015
- ↑ Ronald Villalobos (18 May 2022)۔ "FIFA nombra equipo arbitral asiático para el repechaje entre Costa Rica y Nueva Zelanda" [FIFA appoints Asian refereeing team for play-off between Costa Rica and New Zealand]۔ Radio Columbia (بزبان ہسپانوی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2022