محمد عبد الرؤف مناوی

حافظ زین الدین محمد عبدالرؤف مناوی شافعی صاحب تصنیف کثیرہ اور اکابر علما میں شمار ہوتے ہیں۔

محمد عبد الرؤف مناوی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1545[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1622 (76–77 سال)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Egypt.svg مصر
Flag of the Ottoman Empire (1844–1922).svg سلطنت عثمانیہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لقب المناوي
عملی زندگی
پیشہ مؤرخ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P islam.svg باب اسلام

ولادتترميم

عالمِ کبیر حافظ زین الدین محمد عبدالرؤف مناوی شافعی کی ولادت 952ھ قاہرہ مصر میں ہوئی

علمی مقامترميم

آپ محدث، استاذالعلماء، شارح کتب احادیث، جامع علوم و معارف اور صوفی کامل ہیں۔ 80 کتب میں فیض القدیر شرح جامع الصغیر اہم ترین تصنیف ہے

تالیفاتترميم

  • شرح شرح النخبة في مصطلح الحديث لابن حجر العسقلاني (مخطوط)۔
  • كنوز الحقائق في الحديث۔
  • التيسير في شرح الجامع الصغير، مجلدان، اختصرہ من شرحہ الكبير (فيض القدير)۔
  • شرح الشمائل للترمذي
  • الكواكب الدرية في تراجم السادة الصوفية في جزءين۔
  • سيرة عمر بن عبد العزيز۔
  • اليواقيت والدرر في الحديث۔
  • الفتوحات السبحانية في شرح ألفية العراقي۔
  • الصفوة في مناقب آل البيت۔
  • الطبقات الصغرى۔
  • الدرر الجوهرية في شرح الحكم العطائية (لإبن عطاء اللہ السكندريى)

وفاتترميم

23 صفر1031ھ کوقاہرہ مصر وفات ہوئی، مزارخانقاہ قسم مبارک (شارع باب البحر قاہرہ) میں ہے۔[5]

  1. جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/10237158X — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119172249 — بنام: Zayn al-Dīn Muḥammad ʿAbd al-Raʾūf al- Munāwī — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/10237158X — اخذ شدہ بتاریخ: 8 مارچ 2015 — اجازت نامہ: CC0
  4. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2020
  5. معجم المؤلفین، ج 2،ص143، الاعلام للزركلی، ج6،ص204