محمد علی رامپوری
سید محمد علی رامپوری سید حیدر علی رامپوری کے بھائی اور سید احمد بریلوی کے خلفاء میں سے تھے۔ بڑے جلیل القدر عالم تھے۔ حیدر آباد اور مدراس میں دعوت و تبلیغ کی، اخیر عمر اپنے وطن رامپور میں گزاری اور 1258ھ میں وفات پائی۔ کشف بہت بڑھا ہوا تھا، صاحب مقامات و کرامات تھے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ابو الحسن علی ندوی: کاروان ایمان و عزیمت، سید احمد شہید اکیڈمی، لاہور، 1980ء،صفحہ41-43
پیش نظر صفحہ شخصیت سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |