محمد علی مدالی (ڈکچی ایشان بھی) سلسلہ نقشبندیہ کے ایک صوفی بزرگ تھے، جن کی قیادت میں روسی تسلط کے خلاف 1898 کی جنگ آزادی کا پرچم بلند کیا گیا تھا۔ اس کا مرکز جدید ازبکستان کا شہراندیجان تھا۔