سدید الدین محمد عوفی

(محمد عوفی سے رجوع مکرر)

سدید الدین محمد عوفی (پیدائش: 1171ء – وفات: 1242ء) فارسی مؤرخ، مؤلف اور سائنس دان تھا۔

سدید الدین محمد عوفی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1171ء[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بخارا  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1242ء (70–71 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہلی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایران  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مورخ،  مصنف  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانح ترمیم

تصانیف ترمیم

جوامع الحکایات و لوامع الروایات ترمیم

عوفی کی مشہور تصنیف جوامع الحکایات و لوامع الروایات ہے جو 630ھ/ 1233ء میں دہلی میں تحریر کی گئی۔ عوفی کی وجہ شہرت مورخین کے نزدیک یہی کتاب ہے۔ یہ کتاب چار حصوں اور 100 ابواب پر مشتمل ہے۔

لباب الالباب ترمیم

وفات ترمیم

عوفی نے 639ھ/ 1242ء میں 71 سال کی عمر میں دہلی میں وفات پائی۔

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb113497102 — بنام: Muḥammad ʻAwfī — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ