محمد منیر
محمد منیر (1895– 26 جون 1981ء) پاکستان کے دوسرے منصف اعظم تھے۔ جو 1954 سے 1960 تک اس عہدے پر فائز رہے۔
محمد منیر | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
دوسرے منصف اعظم پاکستان | |||||||
مدت منصب 29 جون 1954 – 2 مئی 1960 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 3 مئی 1895ء امرتسر |
||||||
تاریخ وفات | 26 جون 1981ء (86 سال) | ||||||
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور | ||||||
پیشہ | منصف | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی | ||||||
درستی - ترمیم |
ماقبل از عبد الرشید |
منصف اعظم پاکستان | مابعد از محمد شہاب الدین |