میاں عبدالرشید

(عبد الرشید سے رجوع مکرر)

سر عبد الرشید (29 جون 1889ء - 6 نومبر 1981ء) پاکستان کے پہلے منصف اعظم تھے۔ ان کا تعلق باغبانپورہ لاہور سے تھا۔ وہ آرائیں قبیلے سے تعلق رکھتے تھے۔

میاں عبدالرشید
تفصیل= بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح (دائیں) جسٹس سر میاں عبد الرشید سے (بائیں) 15 اگست 1947 کو بطور گورنر جنرل پاکستان حلف لے رہے ہیں
تفصیل= بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح (دائیں) جسٹس سر میاں عبد الرشید سے (بائیں) 15 اگست 1947 کو بطور گورنر جنرل پاکستان حلف لے رہے ہیں

پہلے منصف اعظم پاکستان
مدت منصب
27 جون 1949 – 29 جون 1954
نیا عہدہ
محمد منیر
معلومات شخصیت
پیدائش 29 جون 1889ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 نومبر 1981ء (92 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسلام آباد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت
پاکستان
برطانوی ہند
ڈومنین بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن انر ٹیمپل   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان میاں خاندان، باغبانپورہ   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی فورمن کرسچین کالج
کرسٹس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ منصف ،  فلسفی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 نائٹ بیچلر    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماقبل از
-
منصف اعظم پاکستان مابعد از
محمد منیر