محمد ہارون اسلم
لیفٹیننٹ جنرل(ریٹائرڈ) محمد ہارون اسلم، پاکستانی بری افواج کے ایک ریٹائرڈ تھری اسٹار جنرل ہیں، وہ پاک فوج کے لاجسٹک اسٹاف (CLS) کے سربراہ تھے اور اب پاکستان فوج کے ذیلی ادارے فوجى فاونڈيشن، فوجى فرٹیلائزر كمپنى كے چيف ايگزكٹیو / منیجنگ ڈائریکٹر ہيں۔[1]
محمد ہارون اسلم | |
---|---|
فائل:Gen Haroon Aslam.jpg | |
وفاداری | پاکستان |
سروس/ | پاکستان فوج |
سالہائے فعالیت | 1975-2013 |
درجہ | لیفٹیننٹ جنرل |
یونٹ | آزاد کشمیر ریجمنٹ |
اعزازات | ہلال امتیاز (ملٹری) ستارہ بسالت (سول) |
تعلیم
ترمیمانھوں نے حفاظت مطالعہ اور سیاسیات میں ماسٹر ڈگری حاصل کی۔[2]
کمانوں مقبوضہ
ترمیمماضی میں وہ ایلیٹ فورس ڈویژن میں(سپیشل سروسز گروپ) ڈائریکٹر ملٹری آپریشنز کے طور پر کام کیا۔ [3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Baqir Sajjad Syed (21 جولائی 2013)۔ "New COAS: critical decision coming up for PM"۔ Dawn۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولائی 2013
- ↑ Board of Directors FFBL Retrieved 22 جون 2015
- ↑ "Board of Directors"۔ nurpurfoods.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اگست 2016