محمود الحسن عارف ماہر تعلیم ، سکالرز اور، محقق تھے[1][2][3]۔

محمود الحسن عارف
معلومات شخصیت

تصانیف

ترمیم
  • مقالات پروفیسر عبدالقیوم
  • عربوں میں تاریخ نگاری کا آغاز و ارتقا
  • اسلام کا قانون وقف
  • تذکرہ ثناء اللہ پانی پتی
  • تقدیسِ والدین مصطفی
  • حکم شرعی
  • بدائع الصنائع فی ترتیب الشرائع

وفات

ترمیم

22 نومبر 2023ء کو لاہور میں وفات پا گئے [4]۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "پروفیسر محمود الحسن عارف کی علمی و ادبی خدمات تاریخ کا روشن حصہ ہیں: ڈاکٹر خالدہ جمیل"۔ Nawaiwaqt۔ 2023-12-14۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2023 
  2. "روزنامہ دنیا :- شہر کی دنیا:- پروفیسرڈاکٹر محمود الحسن عارف انتقال کر گئے"۔ Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2023 
  3. "پروفیسر ڈاکٹر محمود الحسن عارف مرحوم کی یاد میں تعزیتی اجلاس"۔ Nawaiwaqt۔ 2023-12-05۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2023 
  4. "معروف علمی و ادبی شخصیت پروفیسرڈاکٹر محمود الحسن عارف انتقال کر گئے"۔ Daily Pakistan (بزبان انگریزی)۔ 2023-11-28۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2023