( 1852ء - 1907ء )
سرائیکی اور سندھی کے معروف شاعر۔ شاعری حسن پرستی اور محبت کے جذبات سے لبریز ہے۔ ماسٹر محمد صالح نے 1959ء میں ان کا کلام جمع کر کے شائع کرایا۔