محنایم

مردانہ ذاتی نام

لوا خطا ماڈیول:بطاقة/قالب/مبنى میں 112 سطر پر: attempt to call field 'getValue' (a nil value)۔ محنایم (Mahanaim) (عبرانی میں مطلب دو کیمپ) دریائے اردن سے پرے دریائے زرقا کے قریب ایک جگہ ہے جس کا ذکر کتاب مقدس میں کئیی بار آیا ہے۔ محنایم کا عین محل وقوع بہت غیر یقینی ہے۔ اگرچہ دو ممکنہ مقامات کی نشان دہی کی گئی ہے، جن میں سے زیادہ مقبول دریائے اردن سے دس میل دور مشرق میں مقام ہے۔ جبکہ دوسرا مقام دریائے زرقا پر نو میل دور کے چڑھتے دریا پر واقع ہے۔

حوالہ جات

ترمیم