محکمہ خارجہ ودولت مشترکہ برطانیہ

محکمہ خارجہ ودولت مشترکہ برطانیہ (Foreign and Commonwealth Office) برطانوی حکومت کا محکمہ ہے اور اسے عام طور پر دفتر خارجہ کہا جاتا ہے۔ یہ دنیا بھر میں برطانیہ کے مفادات کے تحفظ اور فروغ دینے کے لیے ذمہ دار ہے۔ یہ دفتر خارجہ اینڈ کامن ویلتھ آفس کو ضم کرنے کی بعد 1968 میں قائم کیا گیا تھا۔

محکمہ خارجہ ودولت مشترکہ برطانیہ

خارجہ ودولت مشترکہ محکمہ وائٹ ہال، لندن
محکمہ کا جائزہ
قیام1968
پیش رو ایجنسیاں
  • محکمہ دولت مشترکہ
  • محکمہ خارجہ
دائرہ کاربرطانیہ
صدر دفترایف سی او مین بلڈنگ، کنگ چارلس اسٹریٹ، لندن
سالانہ بجٹ£ 1.5 بلین (موجودہ) اور £ 100 ملین (سرمایہ) 2011-12 میں[1]
وزیر ذمہ دار
  • ولیم ہیگ, خارجہ ودولت مشترکہ امور کے لیے ریاست کے سیکرٹری
محکمہ افسرانِ‌اعلٰی
  • سائمن فریزر، مستقل انڈر سیکرٹری
تحت ایجنسیاں
  • ایف سی او سروسز
  • ولٹن پارک
  • یو کے ٹریڈ اینڈ انوسٹمنٹ
ویب سائٹwww.gov.uk/fco

ایف سی او کا سربراہ خارجہ اور دولت مشترکہ امور کے لیے ریاست کے سیکرٹری ہوتا ہے اور عام طور پر مختصر کرنے کے لیے "فارن سکریٹری" کہا جاتا ہے۔ موجودہ فارن سیکریٹری ولیم ہیگ ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Budget 2011 (PDF)۔ London: HM Treasury۔ 2011۔ صفحہ: 48۔ 01 اگست 2011 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2011 

بیرونی روابط

ترمیم