محیط برہانی
المحيط البرهانی، فی الفقہ النعمانی فقہ حنفی کی بہت مستند کتاب ہے۔
- اس کے مصنف شيخ، الامام، العلامہ، برهان الدين: محمود بن تاج الدين: احمد بن الصدر، شہيد، برهان الائمہ: عبد العزيز بن عمر بن مازه البخاری الحنفی ہیں وفات کا سنہ 616ھ ہے
- اور یہ بھتیجے ہیں الصدر الشهيد: حسام الدين کے
- یہ دو جلدوں میں تھی پھر اسے مختصر کیا اور اس کا نام الذخيرة رکھا
- اکثر مغالطہ رہتا ہے کہ صاحب (المحيط البرهاني الكبير) بھی رضي الدين: محمد بن محمد السرخسی ہیں جبکہ یہ دونوں مختلف ہیں دونوں محیط میں فرق یہ ہے کہ المحيط البرهانی کبیر کہلاتی ہے المحيط السرخسی صغیر کہلاتی ہے .[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ كشف الظنون عن اسامي الكتب والفنون مؤلف: مصطفى بن عبد الله كاتب جلبي حاجی خليفہ،ناشر: مكتبة المثنى - بغداد