فقہ حنفی کی کتابیں
ابو حنیفہ نعمان بن ثابت سے منسوب فقہ فقہ حنفی کہلاتی ہے۔ فقہ حنفی کے اصل مصادر کو تین حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے اور علمائے احناف کے نزدیک مسائل تین طبقات پر مشتمل ہیں۔
ظاہر روایت(اصول)
ترمیمظاہر روایت میں شامل امام محمد کی یہ چھ کتابیں ہیں کیونکہ یہ شہرت و تواتر کے ساتھ مستند طریقہ سے بھی منقول ہیں۔ انھیں اصول بھی کہا جاتا ہے۔ ان میں سے مکرر مسائل کو حذف کر کے ابو الفضل محمد بن احمد مروزی المعروف حاکم شہید نے انھیں الکافی فروع الحنفیہ کے نام سے مرتب کیا جس کی شرح علامہ سرخسی نے المبسوط کے نام سے تحریر کی ہے۔
نوادر
ترمیمامام محمد کی دوسری کتابیں جیسے ہارونیات، کیسانیات، رقیات، امام ابو یوسف کی کتاب الامالی حسن بن زیاد کی کتاب المجرد اور امام ابو حنیفہ کے تلامذہ کی دوسری کتابیں نوادر کہلاتی ہیں۔ کیونکہ یہ کتابیں اس درجہ شہرت و تواتر اور معتبر ومستند طریقہ پر نقل نہیں ہوئیں۔
فتاویٰ اور واقعات
ترمیمجن مسائل کے بارے میں امام ابو حنیفہ کی رائے منقول نہیں اور بعد کے مشائخ نے ان کے بارے میں اجتہاد کیا انھیں الواقعات یا فتاویٰ اور واقعات کہا جاتا ہے۔ اس سلسلہ میں ابو اللیث سمرقندی کی کتاب النوازل، علامہ ناطفی کی مجمع النوازل و الواقعات اور صدر شہید کی الواقعات اولین کتابیں ہیں۔[1]
فتاوی
ترمیم- خلاصۃ الفتاوی،بخاری
- فتاوی قاضی خان
- قنیۃ المنیہ،زاہدی
- الفتاوی التاتارخانیۃ،اندربتی
- جامع الفتاوی،حمیدی
- مہمات المفتی،ابن کمال پاشا
- الفتاوی الزینیہ،ابن نجیم
- الفتاوی العدلیہ،آیدینی
- الفتاوی البزازیہ،کردی
- الفتاوی الولوالجیہ،ولوالجی
- الفتاوی السراجیۃ،اوشی
- جامع الفصولین،سماوہ
- فتاوی مہدیہ،مہدی
- فتاوی التمرتاشی
- معین المفتی علی جواب المستفتی،تمرتاشی
- الفتاوی الخیریہ،رملی
- الفتاوی الانقرویہ،انقروی
- الفتاوی الہندیہ،لجنۃ العلماء
- العقود الدریۃ فی تنقیح الفتاوی الحامدیہ،ابن عابدین
- کتاب النوازل،ابو اللیث سمرقندی
- مختارات النوازل،مرغینانی
- محیط البرہانی،برہان الدین
- النتف فی الفتاوی،سعدی
- الحاوی القدسی،غزنی
- العطایا النبویہ فی الفتاویٰ الرضویہ،امام احمد رضا ہندی قدس سرہ
متون ومختصرات
ترمیمیہ وہ کتابیں ہیں جن میں مختصر الفاظ کے اندر وسیع معانی کو سمونے کی کوشش کی گئی ہے۔ان میں کچھ بہت ہی مختصر، کچھ متوسط اور کچھ میں تھوڑی تفصیل بھی ہے۔ان کو پانچ حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے:
متقدمین کی متون
ترمیم- کتاب الکافی،للحاکم
- مختصر الکرخی
- مختصر الطحاوی
- مختصر القدوری
متاخرین کی متون
ترمیم- کنز الدقائق،نسفی
- وقایۃ الروایہ فی مسائل الہدایہ،محبوبی
- المختار للفتوی،موصلی
- مجمع البحرین وملتقی النیرین،ابن ساعاتی
- النقایۃ(مختصر الوقایہ)محبوبی
جامع متون
ترمیم- بدایۃ المبتدی،للمرغینانی
- تحفۃ الفقہاء،علاء الدین سمرقندی
- الفقہ النافع،ابو القاسم سمرقندی
- ملتقی الابحر،حلبی
- عیون المذاہب،کاکی
متون جدیدہ
ترمیم- غرر الحکام،ملاخسرو
- تنویر الابصار،تمرتاشی
- الاصلاح،کمال پاشا
- مواہب الرحمن فی مذہب ابی حنیفہ النعمان،طرابلسی
- مخزن الفقہ،اماسی
- مجلۃ الاحکام العدلیہ
- الفقہ الحنفی وادلتہ
- الفقہ الحنفی المیسر، زحیلی
- الفقہ المیسر،ندوی
متون صغیرہ
ترمیم- زاد الفقیر،ابن الہمام
- منیۃ المصلی،کاشغری
- نور الایضاح،شرنبلالی
منظومات
ترمیمیہ وہ کتابیں ہیں جن میں فقہا حنفیہ نے منظوم کلام میں فقہی مسائل بیان کیے ہیں:
- منظومۃ کنز الدقائق،مقدسی
- منظومۃ الخلافیات،نجم الدین نسفی
- لمعۃ البدر،فراہی
- مستحسن الطرائق،ابن فصیح
- قید الشرائد ونظم الفرائد،ابن وہبان
- در المہتدی وذخر المقتدی،ہاملی
- الفرائد السنیۃ،کواکبی
- خلاصۃ التنویر وذخیرۃ المحتاج والفقیر،محاسنی
- تحفۃ الطلاب،ابوبکر الملا
- الفتاوی النظم،ابن حمزہ
- حمید الآثار فی نظم تنویر الابصار،جعفری
شروحات،حواشی،تعلیقات
ترمیماس کے تحت ان کتابوں کے نام مذکور ہیں جو کسی دوسری کتاب(متن،یا منظوم)کی شرح ہے یا اس پر حاشیہ اور تعلیق وغیرہ لکھی گئی :
- شرح الجامع الصغیر،بزدوی
- شرح السیر الکبیر،سرخسی
- شرح الجامع الصغیر،سمرقندی
- شرح الجامع الصغیر،کردری
- شرح الجامع الصغیر،صدر الشہید
- شرح الجامع الصغیر،عتابی
- شرح الزیادات،عتابی
- شرح الجامع الصغیر،قاضی خان
- شرح الزیادات،قاضی خان
- شرح الجامع الصغیر، حسام الدین رازی
- الوجیز شرح الجامع الکبیر،حصیری
- التحریرفی شرح الجامع الکبیر،حصیری
- التیسیر بمعانی الجامع الکبیر،خلاطی
- النافع الکبیر لمن یطالع الجامع الصغیر،لکھنوی
- المبسوط شرح الکافی،سرخسی
- شرح مختصر الطحاوی،جصاص
- شرح مختصر الطحاوی،اسبیجابی
- بدائع الصنائع فی ترتیب الشرائع،شرح تحفۃ الفقہاء،کاسانی
- الہدایہ شرح بدایہ المبتدی،مرغینانی
- خلاصۃ الدلائل وتنقیح المسائل،حسام الدین رازی
- کتاب النافع فی فوائد النافع،رامشی
- الاختیار لتعلیل المختار،الموصلی
- المستصفیٰ من المستوفی،حافظ الدین نسفی
- تبیین الحقائق،زیلعی
- شرح الوقایۃ ،محبوبی
- غایۃ البیان،اتقانی
- المنبع شرح المجمع،عینتابی
- عقد القلائد فی حل قید الشرائد،ابن وہبان
- کتاب الینابیع فی معرفۃ الاصول والتفاریع،رومی
- العنایۃ شرح الہدایہ،بابرتی
- الجوہرۃ النیرۃ شرح القدوری،حداد
- شرح النقایۃ مختصر الوقایۃ،رومی
- شرح الوقایہ،ابن ملک
- السعایۃ فی شرح الوقایۃ،لکھنوی
- عمدۃ الرعایۃ شرح الوقایۃ،لکھنوی
- البنایۃ فی شرح الہدایۃ،عینی
- رمز الحقائق فی شرح کنز الدقائق،عینی
- فتح القدیر شرح الہدایہ،ابن ہمام
- نتائج الافکار فی کشف الرموز والاسرار،قاضی زادہ
- درر الحکام شرح غرر الحکام،ملا خسرو
- ذخیرۃ العقبیٰ، توقانی
- مستخلص الحقائق،قاری
- تفصیل عقد القلائد بتکمیل قید الشرائد،ابن شحنہ
- البرہان شرح مواہب الرحمن فی مذہب ابی حنیفہ النعمان،طرابلسی
- شرح مختصر الوقایہ،برجندی
- فتح باب العنایۃ فی شرح مختصر الوقایۃ،ملا علی قاری
- جامع الرموز ،قہستانی
- البحر الرائق شرح کنز الدقائق،ابن نجیم۔،وتکملتہ ،للطوری
- مجری الانھر علی ملتقی الابحر،باقانی
- مجمع الانھر شرح ملتقی الابحر،افندی
- الدر المنتقی،حصکفی
- الایضاح شرح الاصلاح،کمال پاشا
- مراقی الفلاح شرح نور الایضاح، شرنبلالی
- منح الغفار لشرح تنویر الابصار،تمرتاشی
- النھر الفائق شرح کنز الدقائق،ابن نجیم الصغیر
- تیسیر المقاصد شرح نظم الفرائد،شرنبلالی
- رمز الحقائق شرح کنز الدقائق،مقدسی
- الدر المختار شرح تنویر الابصار،حصکفی
- کشف الرمز عن خبایا الکنز،حموی
- قرۃ عیون الاخیار تکملۃ رد المحتار،محمد علاء الدین
- اللباب فی شرح الکتاب،شرح قدوری،میدانی
- تسہیل القدوری،برنی
- حاشیۃ الشرنبلالی علی غرر الحکام،شرنبلالی
- حاشیۃ الطحطاوی علی الدر المختار،طحطاوی
- حاشیۃ الحلبی علی الدر المختار،حلبی
- حاشیۃ السندی علی الدر المختار،عابد السندی
- حاشیۃ الطحطاوی علی مراقی الفلاح، طحطاوی
- حاشیہ ابن عابدین علی الدرالمختار،ابن عابدین شامی
- حاشیہ علی الہدایۃ،خیازی
- حاشیہ الشلبی علی تبیین الحقائق،ابن یونس شلبی
- منحة الخالق،حاشیہ ابن عابدین علی البحر
- جد الممتار ،امام احمد رضا خان رحمہ اللہ
کتب الخلاف
ترمیموہ کتابیں جن میں اصلا وہ مسائل بیان کیے گئے ہیں جن میں فقہا کا اختلاف ہیں،دیگر مسائل کو تبعا اور ضمنا بیان کیا گیا ہے:
- مختصر اختلاف العلماء،جصاص
- الاسرار،ابوزید دبوسی
- رؤوس المسائل،زمخشری
- طریقۃ الخلاف،اسمندی
- حقائق المنظومۃ،افشنجی
- اللباب فی الجمع بین السنۃ والکتاب،منبجی
- المصفیٰ،حافظ الدین نسفی
- زبدۃ الاحکام فی اختلاف الائمہ الاعلام،غزنوی
- التجرید، للقدوری
- التجنیس والمزید،مرغینانی
تالیفات خاصہ
ترمیمان سے وہ کتابیں مراد ہیں جو کسی خاص موضوع یا تمام ابواب کی بجائے چند موضوعات پر مشتمل ہیں:
- کتاب الخراج،ابو یوسف
- الرد علی سیر الاوزاعی،ابویوسف
- اختلاف ابی حنیفہ و ابن ابی لیلی،ابویوسف
- الحجۃ علی اہل المدینہ،شیبانی
- الکسب،شیبانی
- اصول العلاقات الدولیہ،شیبانی
- کتاب الشروط الصغیر،طحاوی
- شرح کتاب النفقات،صدر الدین شہید
- جامع احکام الصغار،استروشنی
- کتاب الفصول،استروشنی
- تحفۃ الملوک،رازی
- منیۃ المصلی وغنیۃ المبتدی،کاشغری
- نصاب الاحتساب،سنامی
- منحۃ السلوک فی شرح تحفۃ الملوک،عینی
- موجبات الاحکام وواقعات الایام،ابن قطلوبغا
- الاسعاف فی احکام الاوقاف،طرابلسی
- غنیۃ المتملی فی شرح منیۃ المصلی،حلبی
- مختصر غنیۃ المتملی،حلبی
- مسعفۃ الحکام علی الاحکام،تمرتاشی
- مجمع الضمانات،بغدادی
- ہدیۃ ابن العماد لعباد العباد،عمادی
- فقہ الملوک ومفتاح الرتاج المرصد علی خزانۃ کتاب الخراج،رحبی
- خلاصۃ الکیدانی
فقہ حنفی کی مشہور کتابیں
ترمیم- مختصر الطحاوی
- المنتقی فی فروع الحنفیہ
- مختصر کرخی
- مختصر القدوری
- المبسوط
- تحفۃ الفقہاء
- الأصل
- بدائع الصنائع
- فتاوی قاضی خان
- بدایۃ المبتدی
- الہدایہ
- وقایۃ الروایہ
- المختار
- کتاب الخراج
- مجمع البحرین
- کنز الدقائق
- الجامع الوجیز
- البنایہ
- فتح القدیر
- ملتقی الابحر
- فتاویٰ ہندیہ
- تنویر الابصار
- الدرالمختار
- رد المحتار
- منیۃ المصلی
- نور الایضاح
- مختصر الوقایہ
- الاختيار لتعليل المختار
- جوہرہ نیرہ
- صغیری
- کبیری
- جامع الرموز
- جد الممتار