محیط سرخسی
المحیط فی الفروع 15 جلدوں پر مشتمل فقہ حنفی کی مستند کتاب ہے اس کے مصنف امام سرخسى - مُحَمَّد بن مُحَمَّد بن مُحَمَّد السرخسى رضى الدَّين برهَان الاسلام الققیہ الْحَنَفِيّ الْمُتَوفَّى سنہ 544ء[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ھدیۃ العارفين اسماء المؤلفين وآثار المصنفين مؤلف: اسماعيل بن محمدالبابانی البغدادی