محی الدین اسلامک یونیورسٹی

محی الدین اسلامک یونیورسٹی Mohi-ud-Din Islamic University (MIU)اعلی تعلیم کا ایک نجی ادارہ جو نیریاں شریف آزاد کشمیر میں قائم ہے۔ پیر علاؤ الدین صدیقی، جو پہلے چانسلر تھے ان کی طرف سے قائم کردہ آزاد کشمیر میں پہلی یونیورسٹی ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم