نیریاں شریف ایک علمی و روحانی مرکز جسے دربار عالیہ نیریاں شریف کہا جاتا ہے۔
نیریاں شریف تراڑکھل ضلع سدھنوتی آزاد کشمیرکے قریب ایک غیر آباد جگہ تھی جسے بزرگوں کی نسبت نے متبرک مذہبی مقام بنا دیا یہاں پر محی الدین اسلامک یونیورسٹی اور بزرگوں کے مزارات ہیں ان کے سجادہ نشین پیر علاؤا لدین صدیقی تھے جو رحلت فرما گئے، اب ان کے بڑے صاحبزادے پیر سلطان العارفین صدیقی نیریاں شریف کے سجادہ نشین ہیں، نقشبندی سلسلہ کے معروف بزرگ خواجہ غلام محی الدین غزوی اور خواجہ محمد دراب خان کے مزارات ہیں۔[1] پیر علاو الدین صدیقی ، محی الدین اسلامک یونیورسٹی کے پہلے چانسلر تھے، نئے چانسلر پیر سلطان العارفین صدیقی ہیں-

ملکپاکستان
ریاستآزاد کشمیر
ضلعضلع سدھنوتی
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+05:00)

پیر علاؤ الدین صدیقی نے کشمیر کا سب سے پہلا میڈیکل کالج بھی بنایا تھا جس کے چیئرمین پیر سلطان العارفین صدیقی ہیں۔ محی الدین میڈیکل کالج میرپور میں واقع ہے۔

حوالہ جات

ترمیم