محی سنت
مغل شہزادے محمد کام بخش کا بیٹا اور مغل شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر کا پوتا۔
شہزادہ محمد محی سنت مرزا (انگریزی: Muhi us-Sunnat) شہزادہ محمد کام بخش کے سب سے بڑے بیٹے تھے، جو خود شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر کے سب سے چھوٹے بیٹے تھے۔
محی سنت | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
وفات | 29 جنوری 1747ء لال قلعہ ، پرانی دہلی |
اولاد | شاہ جہاں سوم |
والد | محمد کام بخش |
درستی - ترمیم |