شاہ جہاں سوم
مغل شہنشاہ جس نے 10 دسمبر 1759ء سے 10 اکتوبر 1760ء تک حکومت کی۔
شاہجہان ثالث (Shah Jahan III) قلیل مدت کے لیے مغل شہنشاہ تھا۔ یہ بادشاہ اورنگ زیب عالم گیر کے سب سے چھوٹے بیٹے کام بخش کے سب سے بڑے بیٹے محی السنت مرزا کا بیٹاتھا 1759ء میں مختصر مدت کے لیے اسے بادشاہ بنایا گیا اس کے پاس اختیارات نہیں تھے اصل اختیارات وزیرا عظم عمادالملک اور مرہٹوں کے پا س تھے۔ تاہم بعد میں اسے معزول کیا گیا اس کا دور حکومت تقریباََِ 10 ماہ تھا۔
شاہ جہاں سوم | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(فارسی میں: شاه جہان ۳) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
تاریخ پیدائش | سنہ 1711ء | ||||||
تاریخ وفات | سنہ 1772ء (60–61 سال) | ||||||
والد | محمد محی السنت مرزا | ||||||
خاندان | مغل خاندان | ||||||
مناصب | |||||||
مغل شہنشاہ | |||||||
برسر عہدہ 10 دسمبر 1759 – 10 اکتوبر 1760 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان [1] | ||||||
درستی - ترمیم |
مغل حکمران | |
ظہیر الدین محمد بابر | 1526–1530 |
نصیر الدین محمد ہمایوں | 1530–1540 1555–1556 |
جلال الدین اکبر | 1556–1605 |
نورالدین جہانگیر | 1605–1627 |
شہریار مرزا (اصلی) | 1627–1628 |
شاہجہان | 1628–1658 |
اورنگزیب عالمگیر | 1658–1707 |
محمد اعظم شاہ (برائے نام) | 1707 |
بہادر شاہ اول | 1707–1712 |
جہاں دار شاہ | 1712–1713 |
فرخ سیر | 1713–1719 |
رفیع الدرجات | 1719 |
شاہجہان ثانی | 1719 |
محمد شاہ | 1719–1748 |
احمد شاہ بہادر | 1748–1754 |
عالمگیر ثانی | 1754–1759 |
شاہجہان ثالث (برائے نام) | 1759–1760 |
شاہ عالم ثانی | 1760–1806 |
[[بیدار بخت محمود شاہ بہادر] (برائے نام) | 1788 |
اکبر شاہ ثانی | 1806–1837 |
بہادر شاہ ظفر | 1837–1857 |
برطانیہ نے سلطنت مغلیہ کا خاتمہ کیا |
حوالہ جات
ترمیمماقبل | مغل شہنشاہ 10 دسمبر 1759 – 10 اکتوبر 1760 |
مابعد |