مختصر کرخی فقہ کا متن ہے [1]۔ یہ اصول کرخی جو قواعد فقہ کی کتاب ہے اس سے علاوہ کتاب ہے ۔
اس کے مؤلف: امام عبيد الله بن الحسین بن دلال الكرخی متوفیٰ 340ھ جو کرخی کے نام سے شہرت رکھتے ہیں۔
یہ فقہ حنفی کے اہم متون میں سے ہے

شروح :

ترمیم

اس کی کئی شرحیں لکھی گئیں

1- امام کرخی ؒ کے شاگرد امام جصاصؒ نے بھی اس کی شرح لکھی ہے ۔ [1]

3- شرح مختصر الکرخی ، امام القدوریؒ[1]

یہ سب سے مشہور شرح ہے ۔ اور اس کے بے شمار مخطوطات دنیا میں موجود ہیں ۔ یہ فقہ کی کتاب ہے لیکن اس کے مصنف امام قدوری ؒ چونکہ

بہت بڑے محدث بھی تھے ، اس لیے انھوں نے اس میں بہت کثرت سے احادیث بھی بیان کی ہیں ۔

3- احمد بن منصور اسبیجابی (متوفی480ھ )کی شرح بھی مشہور ہے۔ کتب فقہ میں اس کے حوالے کثرت سے ملتے ہیں۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ كشف الظنون عن أسامی الكتب والفنون - حاجى خلیفہ 1067ھ ۔ ج2ص1634
  2. قاموس الفقہ ،جلد اول صفحہ 381،خالدسیف اللہ رحمانی،زمزم پبلشر کراچی