مخزن المحاورات

1886ء میں شائع ہونے والی اردو کی ایک لغت

مخزن المحاورات برطانوی عہد میں ہندوستان سے شائع ہونے والی اردو زبان کی ایک لغت ہے۔ اس کے مولف منشی چرنجی لال تھے اور یہ 1886ء میں شائع ہوئی۔ اس کے بنیادی اندراجات اردو کے تقریباً دس ہزار محاورات پر مشتمل ہیں، جس کی وجہ سے اسے اُس وقت تک کی مدون شدہ اردو لغات میں سب سے ضخیم کہا جا سکتا ہے۔[1]

مخزن المحاورات
مصنفمنشی چرنجی لال
ملکبرطانوی ہند کا پرچم برطانوی ہندوستان
زباناردو
صنفلغت
تاریخ اشاعت
1886ء

حوالہ جات ترمیم

  1. ڈاکٹر مسعود ہاشمی،اردو لغت نویسی کا تنقیدی جائزہ، قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی، 1992ء،ص 66