مخضرم
مخضرم جس نے جاہلیت اور اسلام دونوں زمانوں کو دیکھا ہو، جس نے مطلقا دو زمانے پائے ہوں یا مخلوط نسل کاہو۔[1]
- عموما یہ تجربہ کار شاعر یا راوی کے لیے مختص ہے وہ شاعر ہے جودور جاہلیت اوردور اسلام کے زمانے میں شاعری کرتا رہا یہ یہ اعلیٰ اعزاز ہے
- اصطلاح حدیث میں راویوں کا ایک طبقہ جو صحابہ اور تابعین کے مابین ایک مستقل طبقہ مخضرم کہلاتا ہے،
مخضرم شعرا
ترمیممخضرم راوی
ترمیم- احنف بن قيس
- اسود بن يزيد۔
- سعد بن اياس
- عمرو بن ميمون
- ابو مسلم الخولاني
- سلامة بن قيصر