قصبہ گلاؤٹھی ضلع بلندشہر میں سید مہربان علی رئیس نے حسب ہدایت بانی دار العلوم دیوبند عالم دین محمد قاسم نانوتوی یہ مدرسہ جاری کیا۔

تعلیم

ترمیم

دار العلوم دیوبند کی شاخ ہونے کے ناطے تمام علوم مدرسہ ہٰذا کی ترتیب پر پڑھائے جاتے ہیں۔