تھانہ بھون ضلع مظفر نگر میں ایک مدرسہ عربی بسعی و کوشش اہل اسلام مدت سے جاری ہے۔

نسبت

ترمیم

اس مدرسہ کی نسبت وہاں کے مہتمم عبد الرزاق اور مولوی فتح محمد مدرس کی یہ رائے ہوئی کہ یہ مدرسہ دیوبند کی شاخ ہو اس لیے حسب مشورہ مہتممان مدرسہ ہٰذا اس مدرسہ کو شاخ مدرسہ ہٰذا کرلینا طے پایا۔ چناں چہ محرم الحرام 1291ء سے انتظام اس کا سپرد مہتمم مردسہ عربی دیوبند کیا گیا۔[1]



حوالہ جات

ترمیم
  1. روداد 1290ھ، ص 81، مطبوعہ مطبع فاروقی، دہلی