نظامیہ
(مدرسہ نظامیہ سے رجوع مکرر)
نظامیہ (فارسی: نظامیه، عربی: النظامیة، انگریزی: Nezamiyeh) قرون وسطی کے تعلیمی اداروں کا ایک گروہ ہیں جنہیں گیارہویں صدی میں نظام الملک طوسی نے ایران عظمی میں قائم کیا۔ نام نظامیہ اس کے نام سے موسوم ہے۔ تاہم موجودہ دور میں بھی کئی تعلیمی ادارے نظامیہ کے نام سے فعال ہیں۔ اور درس نظامی کا مروجہ نام بھی نظام الملک طوسی کی یاد تازہ کرتا ہے،