مراکشی ہوائی اڈے اتھارٹی

مراکشی ہوائی اڈے اتھارٹی (انگریزی: Moroccan Airports Authority; (فرانسیسی: Office National Des Aéroports)‏; عربی: المكتب الوطني للمطارات) جسے اس کے فرانسیسی نام کے مخفف او این ڈی اے (ONDA) سے بھی جانا جاتا ہے مراکش ہوائی اڈے کے عامل اور منتظم ہیں۔ کمپنی کا صدر دفتر محمد خامس بین الاقوامی ہوائی اڈے، دار البیضاء میں واقع ہے۔

مراکشی ہوائی اڈے اتھارٹی
Office National Des Aéroports
Moroccan Airports Authority
المكتب الوطني للمطارات
ایجنسی کا جائزہ
صدر دفترمحمد خامس بین الاقوامی ہوائی اڈا
نواصر، دار البیضاء المغرب کا پرچم
33°22′02″N 07°35′23″E / 33.36722°N 7.58972°E / 33.36722; 7.58972
محکمہ افسرانِ‌اعلٰی
  • Dalil Guendouz، سی ای او
ویب سائٹhttp://www.onda.ma

بیرونی روابط ترمیم