مراۃ العارفین

مصنف امام الشہدہ سیدنا حسین ؑ

مرآۃ العارفین حضرت امام حسین علیہ السلام نے حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے وحدت الوجود کے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں تحریر فرمائی۔ یہ تصنیف نسخوں کی صورت میں موجود تھی اور حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے بعد حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے ان نسخہ جات کو کتابی صورت میں ترتیب دیا۔اس کتاب کا عربی سے اردو ترجمہ اور تشریح مسز عنبرین مغیث سروری قادری نے کی ہے جو سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھُو رحمتہ اللہ علیہ کی فارسی کتب کا انگریزی ترجمہ بھی کر چکی ہیں۔

مراۃ العارفین

.

مرات العارفین
مرات العافین

حضرت امام حسین علیہ السلام نے اس کتاب میں نظریہ وحدت الوجود نہ صرف واضح الفاظ میں بیان فرمایا ہے بلکہ ذاتِ حق تعالیٰ کا عالم ِ ھاھویت سے عالمِ ناسوت میں نزول اور انسانِ کامل میں ظہور کے مقامات و مراتب کو بھی تفصیلاً بیان فرما دیا ہے۔ [1]

حوالہ جات ترمیم

  1. مختصر تاریخ اسلامی ہند صفحہ 33 مورخ مولوی سید محمد رفیع کمہیڑہ