مربوط مقتدرہ فائل(Integrated Authority File)((جرمنی: Gemeinsame Normdatei)‏ کو عالمی مقتدرہ فائل(Universal Authority File) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے یا جی این ڈی لائبریری کیٹلاگ کے کارپوریٹ باڈیز ذاتی ناموں اور موضوعات کی سرخیوں کا ایک عالمی مقتدرہ فائل ہے۔ یہ لائبریری کی کاغذی کارروائی میں استعمال ہوتا ہے۔ جی این ڈی کا انتظام جرمن نیشنل لائبریری، جرمن بولنے والے یورپ کی بہت سی لائبریریوں کے تعاون سے چلاتی ہے۔ جی این ڈی کریٹیو کامن زیرو لائسنس کے تحت آتا ہے[1]

جی این ڈی سکرین شاٹ

حوالہ جات

ترمیم
  1. "مربوط مقتدرہ فائل (جی این ڈی)"۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولا‎ئی 2015 

بیرونی روابط

ترمیم