مردان-چارسدہ ریلوے
مردان جنکشن - چارسدہ (29 کلومیٹر) جو پاکستان ریلویز کے زیر انتظام برانچ لائن سیکشن ہے۔ اس لائن پر ابھی کوئی ریل گاڑی نہیں چلتی۔ مردان سے چارسدہ تک اسٹیشنوں کا فاصلہ درج ذیل ہے۔
- چارسدہ ریلوے اسٹیشن (بند) 29 کلومیٹر
- سر ڈھیری (بند) 21 کلومیٹر
- قلاتِ ناصر (ہالٹ) (بند) 16 کلومیٹر
- مانگا (بند) 13 کلومیٹر
- قدرت (ہالٹ) (بند) 10 کلومیٹر
- مردان جنکشن ریلوے اسٹیشن 0 کلومیٹر