مرزا ابو بخت
شہزادہ مرزا ابو بخت (انگریزی: Mirza Abu Bakht) (1835ء – 1857ء) ایک مغل شہزادے تھے۔ ابو بخت مرزا فتح الملک بہادر کے صاحبزادے تھے جو مغل سلطنت کے آخری ولی عہد شہزادے تھے اور آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے بڑے صاحبزادے تھے۔
مرزا ابو بخت | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1835ء |
تاریخ وفات | 22 ستمبر 1857ء (21–22 سال) |
والد | مرزا فتح الملک بہادر |
درستی - ترمیم |