مرزا فتح الملک بہادر
مغلیہ سلطنت کے آخری حکمران شہنشاہ بہادر شاہ ظفر کا فرزند
شہزادہ مرزا فتح الملک بہادر (انگریزی: Mirza Fath-ul-Mulk Bahadur) (1816 یا 1818ء - 10 جولائی 1856ء) جن کو مرزا فخرو کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، مغل سلطنت کے آخری ولی عہد تھے۔
مرزا فتح الملک بہادر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1816ء لال قلعہ |
وفات | 10 جولائی 1856ء (39–40 سال) لال قلعہ |
وجہ وفات | ہیضہ |
مدفن | لال قلعہ |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | مغلیہ سلطنت |
اولاد | مرزا ابو بخت |
والد | بہادر شاہ ظفر |
بہن/بھائی | |
خاندان | تیموری سلطنت |
درستی - ترمیم |