اقبال فورم انٹرنیشنل کے معمر رکن، کارکن تحریک پاکستان ، ماہر اقبالیات

آپ نے تحریک پاکستان میں بھی حصہ لیا تھا۔ اقبالیاتی ادب میں "آئینہ خانہ اقبال" کے عنوان سے آپ کی ایک تصنیف بھی ہے۔ جس میں آپ نے علامہ اقبال کی زندگی اور افکار کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی تھی. تحریک پاکستان میں حصہ لینے پر آپ کو گولڈ میڈل سے بھی نوازا گیا تھا. 24 اگست 2021ء کو لاہور میں وفات پاگئے ، [1]

حوالہ جات ترمیم

  1. (تحریر و تحقیق: میاں ساجد علی' علامہ اقبال سٹمپ سوسائٹی)