24 اگست
{{Calendar/Sun1stMonthStartنقص: غلط وقت۔ |float=left |clear=none |titlestyle= |weekstyle= |month=نقص: غلط وقت۔ |cur_month=نقص: غلط وقت۔ |6row= |01=1|02=2|03=3|04=4|05=5|06=6|07=7|08=8|09=9|10=10|11=11|12=12|13=13|14=14|15=15 |16=16|17=17|18=18|19=19|20=20|21=21|22=22|23=23|24=24|25=25|26=26|27=27|28=28 |29=خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔ |30=خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔ |31=خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔ |year=2024 |show_year=on |EndNote= }}
22 اگست | 23 اگست | 24 اگست | 25 اگست | 26 اگست |
24 اگست حالیہ برسوں میں |
2024 (ہفتہ) |
2023 (جمعرات) |
2022 (بدھ) |
2021 (منگل) |
2020 (پير) |
2019 (ہفتہ) |
2018 (جمعہ) |
2017 (جمعرات) |
2016 (بدھ) |
2015 (پير) |
واقعات
ترمیم- 1514ء – جنگ چالدران کا اختتام سلیم اول کی ایک فیصلہ کن فتح کے ساتھ ہوا۔ یوں اسماعیل صفوی بانی صفوی سلطنت کا آخرکار سلطنت عثمانیہ نے خاتمہ کر دیا۔
- 79ء – کوہ ویسوویوس کا آتش فشاں اس کی آتش فشانی کے باعث پومپئی ایک قدیم رومی شہر تقریباً تباہ ہو گیا اور 4 سے 6 میٹر (13 سے 20 فٹ) راکھ کے نیچے دفن ہو گیا۔
- 1814ء - برطانوی فوجوں نے واشنگٹن ڈی سی کو آگ لگا دی۔
- 1965ء – اسلام آباد میں اسلامک ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا قیام عمل میں آیا۔[1]
- 1957ء – مولانا بھاشانی نے نیشنل عوامی لیگ بنانے کا اعلان کیا [1]
- 1206ء – قطب الدین ایبک کی لاہور میں تاج پوشی۔[1]
ولادت
ترمیم- 1890ء – ڈیوک کاہاناموکو، امریکی تیرک اور اداکار (و۔ 1968)
- 1899ء – جارج لوئی بورگیس، ارجنٹینی سوئس مصنف شاعر اور تنقیدنگار (و۔ 1986)
- 1890ء – البرٹ کلاوڈی، بلغاری حیاتیات، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1983)
- 1927ء – انجلی دیوی، بھارتی اداکارہ (و۔ 2014)
- 1927ء – ہیری مارکوٹز، امریکی ماہر معاشیات، نوبل انعام یافتہ
- 1926ء – یاسر عرفات، سابق صدر فلسطین
- 1945ء – بھارتی تاجر اور وائپرو ٹیکنالوجیز کے مالک عظیم پریم جی کی پیدائش [1]
- 1945ء – پاکستان کے نامور کرکٹ کھلاڑی ظہیر عباس۔[1]
- 1945ء – رونی بلاکلی، امریکی گلوکارہ و اداکارہ
- 1947ء – این آرچر، امریکی اداکارہ
- 1947ء – پاؤلو کویلہو، برازیلی مصنف اور گیت نگار
- 1974ء – جینیفر لیئن، امریکی اداکارہ
- 1926ء - جیلانی کامران (اردو کے معروف شاعر، نقاد، انگریزی کے پروفیسر ایمریطس) بمقام لاہور
وفات
ترمیم- 1986ء – قدرت اللہ شہاب، صدر ایوب کے سیکریٹری اورممتاز ادیب۔
- 2005۔ جمشید انصاری ۔۔معروف پاکستانی ٹی وی اداکار اور آرٹسٹ،،، ان کے شہرہ آفاق ڈراموں میں گھوڑا گھاس کھاتا ہے، کرن کہانی، انکل عرفی، ان کہی، تنہائیاں، زیر زبر پیش، شوشہ، وغیرہ شامل ہیں
- 2012ء – فیلکس وینرینڈو، برازیلی فٹ بال کھلاڑی (پ۔ 1937)
- 2013ء – جولی ہیرس، امریکی اداکارہ (پ۔ 1925)
تعطیلات و تہوار
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر 24 اگست سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |