مرزا محمد حکیم
مغل شہزادہ
شہزادہ مرزا محمد حکیم (ولادت: 29 اپریل 1553ء - وفات: 10 اکتوبر 1585ء)، جن کو کبھی کبھی محض مرزا حکیم کے نام سے جانا جاتا ہے، مغل بادشاہ ہمایوں کے بیٹے تھے جو اپنے بھائی اور بہنوں میں دوسرے نمبر پر تھے۔
مرزا محمد حکیم | |
---|---|
(فارسی میں: میرزا مُحمَّد حکیم) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 29 اپریل 1553ء کابل |
وفات | 10 اکتوبر 1585ء (32 سال) کابل |
والد | نصیر الدین محمد ہمایوں |
والدہ | ماہ چوچک بیگم |
بہن/بھائی | |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی |
درستی - ترمیم |