مرغی ایک مادہ پرندہ ہے، جس کے نر کو مرغا کہا جاتا ہے۔ اس کے سر پر موجود تاج نما سرخ کلغی نر کے مقابلے میں تھوڑی چھوٹی ہوتی ہے۔ مرغی کا گوشت اور اس کے انڈے انسانی خوراک کا اہم جزو ہیں۔ مرغیوں کی افزائش کے لیے باقاعدہ مرغی خانے بنائے جاتے ہیں، جو ایک منافع بخش کاروبار ہے۔

ایک مرغا اور مرغی کا جوڑا

مزید دیکھیےترميم

نگار خانہترميم