مرمرہ یونیورسٹی
مرمرہ یونیورسٹی (انگریزی: Marmara University) (ترکی: Marmara Üniversitesi) استنبول، ترکی کے ضلع فاتح میں ایک عوامی جامعہ ہے۔ یہ 124 سالوں سے یہ ترکی میں اعلیٰ تعلیم کے بہترین اداروں میں سے ایک ہے۔ موجودہ صدر ترکی رجب طیب ایردوان نے اسی جامعہ سے معاشیات اور انتظامی علوم کی فیکلٹی سے گریجویشن کی۔ [1][2][3][4][ا]
Marmara Üniversitesi | |
قسم | عوامی جامعہ |
---|---|
قیام | 1883 |
ریکٹر | Erol Özvar |
تدریسی عملہ | 2,835 |
انتظامی عملہ | 1375 |
طلبہ | 50,092 |
مقام | استنبول، ترکی |
کیمپس | شہر |
وابستگیاں | ای یو اے |
ویب سائٹ | http://www.marmara.edu.tr |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Profile: Recep Tayyip Erdogan"۔ BBC News۔ 18 جولائی 2007۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2008
- ↑ "Erdoğan'ın diploması aslında hangi okuldan" [Which school is Erdoğan's diploma from]۔ oda TV (بزبان التركية)۔ 25 اپریل 2014۔ 27 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 دسمبر 2014
- ↑ Cengiz Aldemir (28 اپریل 2014)۔ "Erdoğan'ın diploması Meclis'te" [Erdoğan's diploma in parliament]۔ Sözcü (بزبان التركية)۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 دسمبر 2014
- ↑ "Rektörlük, diplomasını yayınladı; Halaçoğlu yeni belge gösterdi" [Rectorate issues diploma: Halaçoğlu shown the new document]۔ Zaman (بزبان التركية)۔ 25 اپریل 2014۔ 26 اپریل 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 دسمبر 2014