مرنرع دوم ایک قدیم مصری فرعون تھا، جو چھٹے خاندان کے چھٹا اور آخری حکمران تھا۔ اس نے بائسویں صدی قبل مسیح کے پہلے نصف میں، قدیم سلطنت کے دور کے بالکل آخر میں، 1 سال اور 1 ماہ تک حکمرانی کی۔مرنرع دوم نے غالباً ایک بوڑھے شخص کے طور پر تخت سنبھالا، اپنے طویل عمر والے والد پیپی دوم کے بعد، جب فرعون کی طاقت کمزور پڑ رہی تھی۔"[1][2] ,[3]

مرنرع دوم
 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 23ویں صدی ق م  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 22ویں صدی ق م  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم مصر   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد پیپی دوم   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
فرعون مصر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیپی دوم  
 
دیگر معلومات
پیشہ مقتدر اعلیٰ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Jaromir Malek: The Old Kingdom in Ian Shaw (editor): The Oxford History of Ancient Egypt, Oxford University Press, new edition (2003), آئی ایس بی این 978-0192804587
  2. Peter A. Clayton: Chronicle of the Pharaohs: The Reign-by-Reign Record of the Rulers and Dynasties of Ancient Egypt, Thames & Hudson (2006), آئی ایس بی این 0-500-28628-0, see p. 64.
  3. Thomas Schneider: Lexikon der Pharaonen, Düsseldorf 2002.