مروگن اشون
بھارتی کرکٹ کھلاڑی
مروگن اشون (پیدائش 8 ستمبر 1990) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو تمل ناڈو کے لیے کھیلتے ہیں۔[1]
اشون وجے ہزارے ٹرافی 2019–20ء کے دوران | |
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | مروگن اشون |
پیدائش | چنائی، تامل ناڈو، بھارت | 8 ستمبر 1990
بلے بازی | دایاں ہاتھ |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کے لیگ بریک |
حیثیت | گیند باز |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2012–present | تامل ناڈو |
2016 | رائزنگ پونے سپر جائنٹ |
2017 | دہلی ڈیئر ڈیولز |
2018 | رائل چیلنجرز بنگلور |
2019–2021 | پنجاب کنگز |
2022 | ممبئی انڈینز |
ماخذ: کرک انفو، 28 مارچ 2022 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "مروگن اشون"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-22