مرکزیچہ
مرکزیچہ (nucleolus) اصل میں جانداروں کے خلیات کے مرکزوں میں پایا جانے والا ایک جسم ہوتا ہے جس میں ر ارنا (ribosomal RNA) کی تیاری کا کام انجام پاتا ہے اور رجسمات (ribosomes) کی ذیلی اکائیوں کو مربوط کیا جاتا ہے۔ اس کے بارے میں ایک خاص بات یہ ہے کہ ؛ خلیے اور مرکزے کے برخلاف اس کے گرد کسی قسم کی کوئی جھلی نہیں پائی جاتی اور اسے عضیہ بھی تصور نہیں کیا جاتا۔
خلیائی حیاتیات |
---|
ویکی ذخائر پر مرکزیچہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |