مرکز (خلیہ)
(نویہ (خلیہ) سے رجوع مکرر)
خلوی حیاتیات میں مرکزہ اصل میں خلیات کے خلمائع میں پائے جانے والے ایک گول جسم کو کہا جاتا ہے جس کے گرد اس طرح کی ایک جھلی پائی جاتی ہے جیسے کہ خلیے کے گرد خلوی جھلی ہوا کرتی ہے، ایک فرق یہ ہوتا ہے کہ خلوی جھلی شحمی دوپرت (lipid bilayer) کی اکہری تہ سے بنی ہوتی ہے جبکہ مرکزی جھلی، شحمی دوپرت کی دوہری تہ سے تشکیل پاتی ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمویکی ذخائر پر مرکز (خلیہ) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |