مرکزی اسٹیڈیم (یاکاترنبرگ)

مرکزی اسٹیڈیم (روسی: Центральный стадион, نقل حرفی Tsentralnyi Stadion؛ انگریزی: Central Stadium) یاکاترنبرگ، روس میں ایک کثیر المقاصد اسٹیڈیم ہے۔ اسٹیڈیم میں 35،000 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ 2018ء فیفا عالمی کپ کے دوران اسے یاکاترنبرگ ارینا کہا جائے گا۔[2]

مرکزی اسٹیڈیم
Central Stadium
(Центральный стадион)
مقامیاکاترنبرگ، روس
متناسقات56°49′57″N 60°34′25″E / 56.83250°N 60.57361°E / 56.83250; 60.57361
عاملFC Ural Sverdlovsk Oblast
گنجائش35,000
25,000 (2018ء فیفا عالمی کپ کے بعد)[1]
میدان کا سائز105×68 m
تعمیر
تعمیر1957
تزئین و آرائش2006-2011;
2014–17 (بوجہ 2018ء فیفا عالمی کپ)
کرایہ دار
2018ء فیفا عالمی کپ
FC Ural Yekaterinburg

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Стадионы ЧМ 2018 по футболу, Екатеринбург Арена"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2017 
  2. Stadium names for the 2018 FIFA World Cup Russia™ confirmed آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ fifa.com (Error: unknown archive URL). فیفا.

بیرونی روابط

ترمیم