مرکزی اقتصادی علاقہ (Central economic region) (روسی: Центра́льный экономи́ческий райо́н) روس کے بارہ اقتصادی علاقوں میں سے ایک ہے۔


Центра́льный экономи́ческий райо́н
(Tsentralny ekonomichesky rayon)
اقتصادی علاقہ
روس کے نقشے پر مرکزی اقتصادی علاقہ
روس کے نقشے پر مرکزی اقتصادی علاقہ
ملک روس

رقبہ: 484.000 مربع کلومیٹر، آبادی: 30.5 ملین (2002 کی مردم شماری)۔ اوسط آبادی کثافت 63 / مربع کلومیٹر۔ آبادی 80 فیصد شہری ہے۔

مرکزی اقتصادی علاقہ روس کے یورپی حصے کے مرکزی حصے میں واقع ہے۔

تشکیل ترمیم

  1. بریانسک اوبلاست
  2. ایوانوو اوبلاست
  3. کالوگا اوبلاست
  4. کوستروما اوبلاست
  5. وفاقی شہر ماسکو
  6. ماسکو اوبلاست
  7. اوریول اوبلاست
  8. ریازان اوبلاست
  9. سمولنسک اوبلاست
  10. تولا اوبلاست
  11. توور اوبلاست
  12. ولادیمیر اوبلاست
  13. یاروسلاول اوبلاست

حوالہ جات ترمیم