مرکزی صوبہ (پاپوا نیو گنی)

مرکزی صوبہ (Central Province) پاپوا نیو گنی کا ایک صوبہ ہے جو ملک کے جنوبی ساحل پر پاپوا علاقہ میں واقع ہے۔ اس کی آبادی 237،016 (2010 کی مردم شماری) اور اس کا رقبہ 29.998 مربع کلومیٹر (11،582 مربع میل) ہے۔

مرکزی صوبہ Central Province
پرچم
ملکپاپوا نیو گنی
دار الحکومتپورٹ مورسبی
حکومت
 • گورنرKila Haoda
رقبہ
 • کل29,998 کلومیٹر2 (11,582 میل مربع)
آبادی (2011 کی مردم شماری)
 • کل269,756
 • کثافت9/کلومیٹر2 (23/میل مربع)
منطقۂ وقتآسٹریلیا میں وقت (UTC+10)

حوالہ جات

ترمیم