پاپوا علاقہ (پاپوا نیو گنی)

پاپوا علاقہ (Papua Region) پاپوا نیو گنی کے چار علاقوں میں سے ایک ہے۔ علاقے میں دارالحکومت پورٹ مورسبی بھی واقع ہے۔

علاقہ
Papua New Guinea Papua Region.png
ملکFlag of Papua New Guinea.svg پاپوا نیو گنی
سب سے بڑا شہرپورٹ مورسبی
رقبہ
 • کل202,542 کلومیٹر2 (78,202 میل مربع)
آبادی (2000)
 • کل852,408
 • کثافت4.2/کلومیٹر2 (11/میل مربع)
منطقۂ وقتآسٹریلیا میں وقت (UTC+10)

ذیلی تقسیمترميم

علاقہ انتظامی طور پر چھ صوبوں میں تقسیم کیا گیا ہے:

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم