مرکزی عسکری ضلع (Central Military District) (روسی: Центральный военный округ) روسی وفاق کی مسلح افواج کے چار عملیاتی حکمت عملی کمان (operational strategic commands) میں سے ایک ہے۔

مرکزی عسکری ضلع
Central Military District
Центральный военный округ
یاکاٹرنبرگ میں مرکزی عسکری ضلع کا ہیڈ کوارٹر
قیاماکتوبر 21, 2010
ملک روس
قسمعسکری ضلع
حصہ روسی مسلح افواج
ہیڈکوارٹرزیاکاٹرنبرگ
کمان دار
کرنل جنرلNikolai Bordanovskiy

حوالہ جات ترمیم