مرکز اسلامی ہیمبرگ ( (لوا خطا ماڈیول:لغات/بيانات میں 431 سطر پر: bad argument #1 to 'pairs' (table expected, got nil)۔: لوا خطا ماڈیول:لغات/بيانات میں 431 سطر پر: bad argument #1 to 'pairs' (table expected, got nil)۔)‏ فارسی: لوا خطا ماڈیول:لغات/بيانات میں 431 سطر پر: bad argument #1 to 'pairs' (table expected, got nil)۔) جرمنی اور یورپ کی قدیم ترین مساجد میں سے ایک ہے اور اس کا مختصر نام IZH ہے۔ شمالی جرمنی کے ہیمبرگ میں 1950 کی دہائی کے آخر میں ایرانی مہاجرین اور تجارت پیشہ افراد نے اس کی تعمیر کی تھی۔ یہ شیعہ مسلمانوں کا مرکز ہے۔

اسے نیلی مسجد کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ [1]

ایرانی ماہرین الہیات اور سیاست دان (بشمول آیت اللہ بہشتی، آیت اللہ محمد مجتہد شبستری یا محمد خاتمی ) نے اس اہم مرکز میں میں وقت صرف کیا ہے۔[حوالہ درکار]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Neue Erkenntnisse über das Islamische Zentrum Hamburg". hamburg.de (جرمن میں). Retrieved 2021-12-05.