منگلیان-2 یا مریخ مدار مشن-2 بھارت کا دوسرا مریخ کا مشن ہوگا۔ یہ 2024 میں لانچ ہوگا۔